تاریخی دریائے فرات بدترین خشک سالی کا شکار ہوگیا

تاریخی دریائے فرات بدترین خشک سالی کا شکار ہوگیا
عراق : تاریخی دریائے فرات بدترین خشک سالی کا شکار ہوگیا

بغداد ( نیوز ڈیسک) عراق کا تاریخی دریائے فرات بدترین خشک سالی اور پانی کی شدید کمی کے باعث تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جس سے نجف اور سماوہ جیسے بڑے شہر تقریباً پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔میڈیا کے مطابق عراق جس کی آبادی 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہے، مسلسل بڑھتے درجہ حرارت، خشک سالی اور پانی کی قلت کے شدید بحران کا شکار ہے۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کو دریائے فرات سے اپنے حصے کا صرف 35 فیصد سے بھی کم پانی مل رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں