کراچی میں زیر علاج جیکب آباد کا رہائشی ریبیز کا شکار لڑکا دم توڑ گیا
مذاکرات میں بانی کی رہائی یا کیسز کے خاتمے کا مطالبہ نہیں کریں گے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
اپوزیشن اتحاد کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی یا کیسز کے خاتمے کے مطالبہ نہیں کریں گے۔
Load/Hide Comments




