حکومت سندھ کا شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ کا شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان
شہید محترمہ بینظیر بھٹو.
شہید محترمہ بینظیر بھٹو.

حکومت سندھ نے سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 

اس حوالے سے کراچی سے جاری صوبائی محکمہ محنت کے اعلامیہ  میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ 27 دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل ہوگی۔ 

واضح رہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسہ کے بعد شہید کر دیا گیا تھا۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں