بند دکان سے 10 لاکھ روپے کی چوری
بینظیر بھٹو نے مسجد نبوی میں مجھے بھائی بنایا تھا، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ نے کہا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران بے نظیربھٹو نے مسجد نبویﷺ میں کھڑے ہوکر مجھے اپنا بھائی بنایا تھا اور وہ آج بھی بہن کی حیثیت بےنظیر بھٹو کا احترام کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments




