ایم نائن موٹروے پر گاڑی الٹ گئی، 2 بھائی جاں بحق

ایم نائن موٹروے پر گاڑی الٹ گئی، 2 بھائی جاں بحق
کراچی: ایم نائن موٹروے پر گاڑی الٹ گئی، 2 بھائی جاں بحق

کراچی میں ایم نائن موٹروے پر ملیرکٹ کے قریب گاڑی الٹنے سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں