2025 میں طالبان وزرا نے پابندیوں کے باوجود 99 غیر ملکی دورے کئے

2025 میں طالبان وزرا نے پابندیوں کے باوجود 99 غیر ملکی دورے کئے

کراچی(نیوز ڈیسک)2025میں طالبان کے غیر ملکی دورے، خواتین پر پابندیاں اور انسانی بحران، طالبان وزرا نےسفارتی و اقتصادی مقاصد کیلئے پابندیوں کے باوجود 99غیر ملکی دورے کئے غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق2025میں طالبان نے پابندیوں کے باوجود 99 غیر ملکی دورے کئے اور وزارت دفاع میں تربیت یافتہ اہلکاروں کی تعداد 181,000 تک پہنچ گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں