پاکستان کا امارات و دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ

پاکستان کا امارات و دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پاکستان رواں سال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ رکھتا ہے۔

خلیجی اخبار کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس تعداد میں 60 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے، خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 90 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں نے گزشتہ برس تقریباً 40 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے۔

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ 2026 میں بیرون ملک افرادی قوت 8 لاکھ تک بڑھانے کا ہدف ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں