حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس دوبارہ چلنے کی خوشخبری سنادی

حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس دوبارہ چلنے کی خوشخبری سنادی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس دوبارہ چلنے کی خوشخبری سنادی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران حنیف عباسی نے کہا کہ بلوچستان نے جو اصلاحات کی ہیں اور وہاں 300 دہشت گردوں کے مارے جانے کے بعد یہ ممکن ہوگیا ہے کہ ہم جعفر ایکسپریس دوبارہ چلاسکیں۔

وفاقی وزیر نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی صوبائی اپیکس کمیٹی کی صدارت، کور کمانڈر پشاور کے ساتھ میٹنگ اور پی ایس ایل کے پشاور میں ہونے والے میچز کو خوش آئند قرار دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں