شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

شعبان المعظم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں یکم شعبان 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شعبان المعظم کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔

اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند نظر نہ آنے کی رویت کا اعلان کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں