قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل غائب ہوگیا

قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل غائب ہوگیا
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پاکستان کی قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل غائب ہو گیا۔

قومی اسمبلی یوٹیوب چینل پر قومی اسمبلی کی کارروائی براہ راست دکھائی جاتی تھی۔ چند روز سے قومی اسمبلی کی کارروائی یوٹیوب آفیشل لنک پر نہیں دکھائی جا رہی۔

سرکاری ٹی وی پر بھی قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی چند روز سے نہیں دکھائی جا رہی۔ 

— اسکرین گریب
— اسکرین گریب

اپوزیشن ارکان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کی کارروائی بلیک آؤٹ کرنا چاہتی ہے۔ 

قومی اسمبلی حکام کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل تکنیکی فالٹ کی وجہ سے خراب ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں