کچرے سے ملی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی

کچرے سے ملی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے مناواں میں کچرے سے ملنے والی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

مدعیٔ مقدمہ کے مطابق نامعلوم افراد نے بہن اور بھانجے کو قتل کیا اور لاش پھینک دی۔

واضح رہے کہ لاشیں ملنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں