ہمارا مطالبہ ہے ملک میں نئے فری اینڈ فیئر الیکشن کروائے جائیں: اسد قیصر

ہمارا مطالبہ ہے ملک میں نئے فری اینڈ فیئر الیکشن کروائے جائیں: اسد قیصر
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے ملک میں نئے فری اینڈ فیئر الیکشن کروائے جائیں۔

صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے، ہمیں اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہئیں۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم نیشنل ایکشن پلان پر بھرپور عملدرآمد چاہتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں