غزہ میں بدترین عدم مساوات، 10 ہزار فلسطینی ملبے تلے، ایک اسرائیلی بازیاب

غزہ میں بدترین عدم مساوات، 10 ہزار فلسطینی ملبے تلے، ایک اسرائیلی بازیاب
غزہ میں بدترین عدم مساوات، 10 ہزار فلسطینی ملبے تلے، ایک اسرائیلی بازیاب

کراچی (نیوز ڈیسک)غزہ میں بدترین عدم مساوات، 10ہزارفلسطینی ملبے تلے، ایک اسرائیلی بازیاب، اسرائیلی فوج نے ایک قیدی کی لاش نکالنے کے لیے ٹینک، ڈرون اور دھماکہ خیز روبوٹس کا استعمال کیا۔ عالمی توجہ اور وسائل صرف ایک اسرائیلی لاش پر، 200فلسطینی قبروں کو کھودا گیا ،چار شہری شہید ہوئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں