مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے کیسز، ایشیائی ممالک میں ہائی الرٹ

مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے کیسز، ایشیائی ممالک میں ہائی الرٹ
بھارت: مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے کیسز، ایشیائی ممالک میں ہائی الرٹ

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت :مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے کیسز، ایشیائی ممالک میں ہائی الرٹ،متاثرہ افراد میں اموات کیشرح 40 سے 75 فیصد تک ہے،ایئر پورٹس پر سخت اسکریننگ، وائرس کی کوئی ویکسین نہیں، پھل کھانے والی چمگادڑوں اور خنزیر جیسے جانوروں سےانسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے،انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں مہلک نپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیا کے کچھ ممالک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور کئی ہوائی اڈوں پر سکریننگ سخت کر دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں