ٹرانسفارمر چور گرفتار، مقدمہ درج

ٹرانسفارمر چور گرفتار، مقدمہ درج
فائل فوٹو
فائل فوٹو

شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں ٹرانسفارمر چور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ترجمان لیسکو کے مطابق 200 کے وی اور 100 کے وی کے 2 ٹرانسفارمر ٹرک میں لوڈ کیے جا رہے تھے، ٹرک اور دونوں ٹرانسفارمر قبضے میں لے کر ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کارروائی شہریوں کی اطلاع پر کی گئی۔

انسفارمر اتارتے ہوئے چور کو کرنٹ لگ گیا

دوسری جانب مریدکے کے نواحی گاؤں لانمبڑے میں چور ٹرانسفارمر اتارتے ہوئے کرنٹ سے جھلس کر ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کٹھیالہ ورکاں کے قریب چوروں نے ڈیرہ داروں کے جاگنے پر فائرنگ بھی، فائرنگ سے ان کا اپنا ساتھی ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سامان اور ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں