موسم خشک، رات میں سرد رہنے کا امکان

موسم خشک، رات میں سرد رہنے کا امکان
— فائل فوٹو
 — فائل فوٹو 

کراچی میں آئندہ  24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

دوسری جانب شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں