ماڑی انرجی لمیٹڈ کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان

ماڑی انرجی لمیٹڈ کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ماڑی انرجی لمیٹڈ نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ڈیڑہ بگٹی کے کلچاس ساؤتھ بلاک کے تبری- ون کنویں میں گیس دریافت ہوئی ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گیس کے ذخائر کنویں کی 7 ہزار 170 فٹ گہرائی میں ملے۔

ابتدائی نتائج میں کنویں سے یومیہ 6.5 سے 11 ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک گیس کا بہاؤ ریکارڈ ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں