2029 تک 60 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ کا ہدف ہے، احسن اقبال

2029 تک 60 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ کا ہدف ہے، احسن اقبال
2029 تک 60 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ کا ہدف ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات  احسن اقبال کا کہنا ہے کہ2029ء تک 60 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ کا ہدف ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگلے دس سال میں پاکستان کو 100 ارب ڈالرز کی برآمدات تک پہنچانا ہے۔

2029 تک 60 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ کا ہدف ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر نے کہا کہ میڈ اِن پاکستان کو عالمی معیار کا برانڈ بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔

احسن اقبال نے گلف فوڈ 2026 میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا اور برآمدات بڑھانے پر زور دیا۔

2029 تک 60 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ کا ہدف ہے، احسن اقبال

اس موقع پر وفاقی وزیر نے پاکستانی اسٹالز کا معائنہ کیا، نمائش کنندگان سے ملاقاتیں کیں۔

واضح رہے کہ گلف فوڈ میں 140 سے زائد پاکستانی کمپنیاں شریک ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں