ٹیسلا کا بڑا فیصلہ، دو ماڈلز کی بندش اور مصنوعی ذہانت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

ٹیسلا کا بڑا فیصلہ، دو ماڈلز کی بندش اور مصنوعی ذہانت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری
ٹیسلا کا بڑا فیصلہ، دو ماڈلز کی بندش اور مصنوعی ذہانت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹیسلا نے اپنے دو ماڈلز کو ختم کرنے اور ایلون مسک کی اے آئی کمپنی xAI میں 2ارب ڈالر (1.67ارب یورو) کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں پیش پیش رہنے والا یہ ادارہ، سالانہ آمدنی میں اپنی پہلی گراوٹ کے بعد اب روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت کی جانب اپنی پیش قدمی کو مزید تیز کر رہا ہے۔ ایلون مسک ٹیسلا کو جس سمت میں لے جا رہے ہیں، یہ اس کی اب تک کی سب سے واضح علامت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں