کراچی، صدر میں ڈاکو تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی، صدر میں ڈاکو تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے صدر میں زیب النساء اسٹریٹ پر ڈاکو الیکٹرانکس کے تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تاجر صدر میں بینک سے رقم نکال کر موٹرسائیکل پر لے کر جارہا تھا۔

پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات گزشتہ شام ہوئی تھی، واردات کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں