راجہ اظہر اور فہیم خان کو حراست میں لے لیا گیا

راجہ اظہر اور فہیم خان کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی: راجہ اظہر اور فہیم خان کو حراست میں لے لیا گیا

تحریک انصاف  کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان کو کراچی کے علاقے کورنگی سے حراست میں لیا گیا۔ 

 پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری آئین اور قانون کی توہین ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں