پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، سہیل آفریدی کی شرکت متوقع

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، سہیل آفریدی کی شرکت متوقع
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی شرکت متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو رہا ہے، جس کے شرکاء کو سہیل آفریدی اپنی وزیراعظم سے ملاقات سے متعلق آگاہی دیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں اور پارلیمانی امور پر مشاورت کی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں