لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں 3 دن قبل لگی آگ نہ بجھ سکی

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں 3 دن قبل لگی آگ نہ بجھ سکی
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں 3 دن قبل لگی آگ نہ بجھ سکی

کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں 3 دن قبل لگی آگ نہ بجھ سکی۔ 

فیکٹری مالکان کے مطابق دوبارہ آگ چپل فیکٹری کے زیر زمین حصے میں لگی ہے۔

فیکٹری مالکل کے مطابق آگ شدت اختیار کر رہی ہے، دیگر فیکٹریاں متاثر ہو سکتی ہیں۔ 

بتایا جات ہے کہ موقع پر موجود اسنارکل کا پائپ پھٹ گیا جبکہ پانی بھرنے کے لیے جانے والی فائر بریگیڈ ٹریفک میں پھنس گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں