آئی جی پنجاب عثمان انور کی تبدیلی کا امکان، ذرائع

آئی جی پنجاب عثمان انور کی تبدیلی کا امکان، ذرائع
آئی جی پنجاب عثمان انور کی تبدیلی کا امکان، ذرائع

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق انہیں اگلی پوسٹنگ وفاق میں ملے گی۔

ذرائع صوبائی حکومت کے مطابق آئی جی پنجاب کےلیے مختلف نام زیر غور ہیں، جن میں آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید، سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال شامل ہیں۔

وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عثمان انور کو پنجاب سے وفاق میں بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)  تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں