علیمہ خان کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا

علیمہ خان کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا
علیمہ خان(فائل فوٹو)۔
علیمہ خان(فائل فوٹو)۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن انکی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب اڈیالہ روڈ پر دھرنا دیا۔ 

دریں اثنا پی ٹی آئی کے اوکاڑہ سے مقامی رہنما کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ 

راولپنڈی سے پولیس کے مطابق مہر عبدالستار اوکاڑہ میں درج مقدمات میں اشتہاری ملزم ہیں، انہیں اوکاڑہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں