کوئٹہ ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت، کنکریٹ دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت، کنکریٹ دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت، کنکریٹ دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔

پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے ایدھی چوک پر کنکریٹ دیوار بنائی جائے گی۔

31 جنوری کے واقعات کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت شہر میں کئی سڑکیں بند اور کئی ون وے کردی گئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں