سلمان صفدر کی تاکید ہے میں کوئی بات نہ کروں، سلمان اکرم راجا

سلمان صفدر کی تاکید ہے میں کوئی بات نہ کروں، سلمان اکرم راجا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے میں کوئی بات نہ کروں۔

راولپنڈی میں سلمان صفدر سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بارے میں اُن کے عدالت کو آگاہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر کے عدالت کو آگاہ کرنے سے قبل میں کوئی بات نہیں کروں گا، عدالت سے کمٹمنٹ ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سلمان صفدر نے مجھ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ میں کوئی بات نہ کروں، وہ عدالت کو رپورٹ دیں گے، میں کچھ بھی نہیں بتاؤں گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں