علی بابا، بائیڈو اور بی وائی ڈی جیسی چینی کمپنیاں H1260 فہرست میں شامل

علی بابا، بائیڈو اور بی وائی ڈی جیسی چینی کمپنیاں H1260 فہرست میں شامل
امریکا: علی بابا، بائیڈو اور بی وائی ڈی جیسی چینی کمپنیاں H1260 فہرست میں شامل

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی حکومت نے علی بابا گروپ ، بائیڈو انکارپوریشن اور بی وائی ڈی جیسی بڑی چینی کمپنیوں کو ایک ایسی فہرست میں شامل کیا ہے جس میں وہ کمپنیاں ہیں جن پر الزام ہے کہ وہ چین کے فوجی سازوسامان یا فوجی پروگراموں کی معاونت کر رہی ہیں۔ یہ فہرست امریکی محکمہ دفاع کی “1260H” فہرست کہلاتی ہے، جس کا مقصد مبینہ طور پر ایسے اداروں کی نشاندہی کرنا ہے جو چین کی فوجی صلاحیتوں کے ساتھ گہرے تعلقات رکھتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں