سپر ہائی وے پر متعدد گاڑیوں کی ٹکر، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی میں سپر ہائی وے ایم 9 پر ڈمپر اور وین سمیت متعدد گاڑیوں ٹکرا گئیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Load/Hide Comments



