کلفٹن دہلی کالونی، مارٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کلفٹن دہلی کالونی، مارٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اسکرین گرایب
اسکرین گرایب

کلفٹن دہلی کالونی کے قریب مارٹ میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ نے مکمل قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے بلڈنگ کے گراؤنڈ فلور پر واقع مارٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پایا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر مارٹ، 3 فلورز پر پارکنگ اور 10 فلوز پر رہائشی فلیٹس ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق تمام افراد کو بحفاظت عمارت سے باہر نکال لیا اور پہلے ہی آگ کے شعلوں کو مزید پھیلنے سے روک لیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں