خیبر پختونخوا کے مخلتف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مخلتف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 73 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔

پشاور اور گرد و نواح، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوئر دیر اور گرد و نواح کے ساتھ ہنگو، کوہاٹ، باجوڑ، سوات میں بھی زلزلہ آیا۔

بونیر، شانگلہ، شمالی وزیرستان ، صوابی اور دیر بالا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، مہمند اور شبقدر میں بھی زلزلہ آیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں