مسافر کی طبیعت خراب، ریاض سے اسلام آباد کی پرواز کی کراچی لینڈنگ

مسافر کی طبیعت خراب، ریاض سے اسلام آباد کی پرواز کی کراچی لینڈنگ
جناح ٹرمینل کراچی- فائل فوٹو
جناح ٹرمینل کراچی- فائل فوٹو

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔

پی اے اے حکام کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز ریاض سے اسلام آباد جا رہی تھی، ایران کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔

پی اے اے حکام کے مطابق پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرولر کراچی سے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت لی، اجازت ملنے پر پرواز کراچی میں لینڈ کرگئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں