پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی اتائیوں کیخلاف کارروائیاں، 692 کاروبار سیل، ترجمان

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی اتائیوں کیخلاف کارروائیاں، 692 کاروبار سیل، ترجمان
 
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی اتائیوں کیخلاف کارروائیاں، 692 کاروبار سیل، ترجمان

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے اتائیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ لاہور سے ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کے مطابق چار ہفتوں کے دوران 692 اتائیوں کے کاروبار سیل کیے گئے۔ 

ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ اتائیوں کے 303 اڈے سیل کیے گئے۔ 

ترجمان پی ایچ سی نے کہا کہ سرگودھا میں 33، ملتان میں 29 اتائیوں کے مراکزبند کیے۔ 

ترجمان پی ایچ سی کے مطابق فیصل آباد میں 34، خانیوال میں 17 اتائیوں کے کاروبار سیل کیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں