وزیراعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، قطری نائب وزیر خارجہ نے استقبال کیا

وزیراعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، قطری نائب وزیر خارجہ نے استقبال کیا
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے،  قطر کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔  

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ 

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ملاقات ہوگی۔  

ملاقات میں اقتصادی تعاون اور توانائی کی شراکت داری پر بات چیت ہوگی۔ فریقین جارت، سرمایہ کاری، توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ 

دونوں ممالک افرادی قوت کی برآمد کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر بھی بات کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں