افغان وزرا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے: طاہر اشرفی

افغان وزرا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے: طاہر اشرفی
طاہر اشرفی - فوٹو: فائل
طاہر اشرفی – فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان وزرا اور بھارتی افغان سوشل میڈیا ہمارے خلاف الزام تراشی کے بجائے علما کرام کا وفد طے کرے۔

اپنے بیان میں حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ علماء وفد کے سامنے ہم اپنا موقف رکھیں اور افغان طالبان اپنا موقف رکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قرآن و سنت کی روشنی میں جو درست ہو اسے اختیار کرلیا جائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں