سعودی سفیر کا افطار، گورنر سندھ کی شرکت

سعودی سفیر کا افطار، گورنر سندھ کی شرکت
تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا

سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی جانب سے اسلام آباد میں افطار ڈنر دیا گیا جس میں سیاسی جماعتوں کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔

ترجمان گورنرہاؤس سندھ کا کہنا ہے کہ افطار ڈنر میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سعودی سفیر نے پاک سعودی دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

رمضان المبارک کے موقع پر امتِ مسلمہ کے اتحاد، اخوت اور بھائی چارے پر زور دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں