بنگلا دیشی صدر کا سابق چیف ایڈوائزر محمد یونس پر ملک کو غیر مستحکم کرنیکا الزام

بنگلا دیشی صدر کا سابق چیف ایڈوائزر محمد یونس پر ملک کو غیر مستحکم کرنیکا الزام
بنگلا دیشی صدر کا سابق چیف ایڈوائزر محمد یونس پر ملک کو غیر مستحکم کرنیکا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگللا دیشی صدر کا سابق چیف ایڈوائزر محمد یونس پر ملک کو غیر مستحکم کرنیکا الزام، محل میں قید، بیرونی دورے روکے گئے، آئینی تسلسل فوج اور بی این پی کی مدد سے برقرار رکھا گیا، غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگللدیش کے صدر محمد شہاب الدین نے سابق چیف ایڈوائزر، نوبل انعام یافتہ محمد یونس پر الزام لگایا کہ انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صدر کو ہٹانے اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں