بھارت میں مسلمانوں سے زیادتیاں جاری، لکھنؤ یونیورسٹی انتظامیہ نے مسجد تک طلبا کی رسائی روک دی

بھارت میں مسلمانوں سے زیادتیاں جاری، لکھنؤ یونیورسٹی انتظامیہ نے مسجد تک طلبا کی رسائی روک دی
بھارت میں مسلمانوں سے زیادتیاں جاری، لکھنؤ یونیورسٹی انتظامیہ نے مسجد تک طلبا کی رسائی روک دی

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں مسلمانوں سے زیادتیوں کا سلسلہ جاری ہے، لکھنؤ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں موجود مسجد تک مسلمان طلبا کی رسائی روک دی۔مغلیہ دور کی تعمیر کردہ لال بارہ دری مسجد کے گرد باڑ لگا دی، یونیورسٹی کے طلبا نے اس پر شدید احتجاج کیا اور مسجد فوری کھولنے کا مطالبہ کیا۔طلبا کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے مسلمان طلبا کی رمضان کے دوران نماز کی ادائیگی مشکل کر دی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں