شمالی کوریا، کم جونگ اُن دوبارہ بلا مقابلہ حکمران جماعت کے سربراہ منتخب

شمالی کوریا، کم جونگ اُن دوبارہ بلا مقابلہ حکمران جماعت کے سربراہ منتخب
شمالی کوریا، کم جونگ اُن دوبارہ بلا مقابلہ حکمران جماعت کے سربراہ منتخب

کراچی(نیوڈیسک)کم جونگ اُن دوبارہ حکمران جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔حکمراں ورکرز پارٹی نے نیشنل کانگریس میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کو دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا، پیانگ یانگ میں 5 سال بعد منعقد اس اہم اجلاس میں ہزاروں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں