لیاری میں اسنیپ چیکنگ، ڈکیتی کا ملزم یو سی کونسلر گرفتار

لیاری میں اسنیپ چیکنگ، ڈکیتی کا ملزم یو سی کونسلر گرفتار
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلستان کالونی لیاری میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم اویس قریشی کے قبضے سے موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

ملزم گلستان کالونی لیاری میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔

واردات کے دوران ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے۔

ملزم کے مطابق وہ لیاری یو سی 3 کا کونسلر بھی ہے۔

ملزم نے بتایا ہے کہ وہ گرفتاری کے خوف سے کچھ عرصہ پنجاب میں روپوش رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں