بشریٰ بی بی کی بانی چیئرمین سے ملاقات کروادی گئی، ذرائع

بشریٰ بی بی کی بانی چیئرمین سے ملاقات کروادی گئی، ذرائع
فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات جیل مینوئل کے مطابق منگل کے روز معمول کے مطابق کرائی گئی، جو کانفرنس روم میں ہوئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل اپنی فیملی سے بھی ملاقات کی، اہلیہ نے شوہر کی متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں