غزہ میں شدید بارش اور اسرائیل کی دہشت گردی، 2 فلسطینی شہید

غزہ میں شدید بارش اور اسرائیل کی دہشت گردی، 2 فلسطینی شہید
غزہ میں شدید بارش اور اسرائیل کی دہشت گردی، 2 فلسطینی شہید

کراچی (نیوز ڈیسک) غزہ میں شدید بارش اور اسرائیل کی دہشت گری،2 فلسطینی شہید،حماس کے ساتھ طے شدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری،بیت لحیہ میں فائرنگ، شہدا میں ایک لڑکا بھی شامل ، فلسطینیوں کو رمضان کے آغاز سے سرد موسم کا سامنا، شدید بارش کے سبب اپنے عارضی خیموں میں پھنس گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں فلسطینی شدید بارش کے سبب اپنے عارضی خیموں میں پھنس گئے، جہاں وہ رمضان کے شروع ہونے کے بعد ہونے والے سرد موسم کا سامنا کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں