ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے مارے گئے

ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے مارے گئے
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سیالکوٹ میں بھابڑیاں والا موڑ کے قریب درجنوں مویشی ٹرین کی زد میں آ گئے۔

پولیس کے مطابق ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے مارے گئے۔

500 کلو مردہ مرغیاں برآمد

دوسری جانب بورے والا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کر کے رکشے سے 500 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار اور مقدمہ درج کر لیا۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق مردہ مرغیاں گوشت کے لیے رات کے اندھیرے میں سپلائی کی جا رہی تھیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں