کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب پاپڑ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب پاپڑ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی
کراچی: کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب پاپڑ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کورنگی میں مرتضیٰ چورنگی کے قریب پاپڑ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھانے کی کوشش کی جاری ہے۔

حکام کے مطابق واٹر ٹینکرز کی مدد سے فائر بریگیڈ کو پانی فراہم کیا جارہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں