پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے کاغذی جہاز اپنے مائیکس پر نصب کرلیے

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے کاغذی جہاز اپنے مائیکس پر نصب کرلیے
اسکرین گریب/ ایکس
اسکرین گریب/ ایکس 

پنجاب اسمبلی میں کاغذی جہازوں نے اڑان بھری، اپوزیشن ارکان نے  نعرے لگائے اور کاغذ کے جہاز مائیکس پر نصب کرنے کے بعد ایوان میں اڑا دیے۔

اپوزیشن کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کے ارکان نے بھی حکومت سے سوالات کیے۔

پی پی پی کی رکن شازیہ عابد نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کسی مہمان نےجنوبی پنجاب کا دورہ کرنا ہو تو کیا 11 ارب والا جہاز مل جائے گا؟

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جواب میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت کا جہاز لے کر پھر سکتے ہیں تو یہ جہاز پنجاب حکومت کا ہے، جیسے مرضی استعمال کریں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں