ایوان صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی

ایوان صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی
ایوان صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی

ایوان صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی۔ 

ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہر پارلیمانی سال کے آغاز پر بلایا جاتا ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر 2 مارچ 2026 کو دوپہر 3 بجے ہو گا۔ 

ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے نویں مرتبہ خطاب کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں