پاکستان کی تازہ جوابی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 580 سے زائد زخمی، عطا اللہ تارڑ

پاکستان کی تازہ جوابی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 580 سے زائد زخمی، عطا اللہ تارڑ
پاکستان کی تازہ جوابی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 580 سے زائد زخمی، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے آپریشن غصب للحق کے حوالے سے  تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں 415افغان طالبان ہلاک، 580سے زائد زخمی ہوئے۔

عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ افغانستان کے اندر 46 مقامات پر مؤثر فضائی کارروائیاں کی گئیں، ان کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کی 182چیک پوسٹس تباہ کر دی گئیں، 31 قبضے میں لے لی گئیں۔

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پاکستان کی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 185ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کر دی گئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں