نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج سعودی عرب جائیں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج سعودی عرب جائیں گے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج سعودی عرب جائیں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب جائیں گے۔

آج ہونے والے اجلاس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کو نام نہاد ریاستی زمین قراردینے کے اقدامات زیر بحث آئیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں