بلاول سے کراچی، حیدرآباد کے میئرز کی ملاقات

بلاول سے کراچی، حیدرآباد کے میئرز کی ملاقات
بلاول سے کراچی، حیدرآباد کے میئرز کی ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور میئر حیدرآباد کاشف شورو نے ملاقات کی۔

ملاقات میں کراچی اور حیدر آباد کی سیاسی اور انتظامی صورتِ حال سے آگاہ کیا گیا،  دونوں شہروں میں جاری عوامی ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی۔

علاوہ ازیں  وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر نجمی عالم اور وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ نے بھی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں