تھانے پر مشتعل افراد کا حملہ، IG سندھ نے نوٹس لے لیا

تھانے پر مشتعل افراد کا حملہ، IG سندھ نے نوٹس لے لیا
خیرپور: تھانے پر مشتعل افراد کا حملہ، IG سندھ نے نوٹس لے لیا

خیرپور میں تھانہ کھوڑا پر مشتعل افراد کا حملہ، ہوائی فائرنگ اور توڑ پھوڑ کے بعد ساتھی کو چھڑا کر لے گئے۔

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی خیرپور سے فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

پولیس نے ہوائی فائرنگ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور زیر حراست ملزم کو چھڑا کر لے جانے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں